امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں
قبر میں میت سے نماز، روزہ، حج ، زکوۃ اور ہماری ولایت کے بارے سوال ہوگا، تب ہماری ولایت باقی چاروں سے مخاطب ہو کر کہے گی اگر تم میں کمی ہوئی تو میں پورا کردوں گی۔
حوالہ: اصول کافی