Free Porn
xbporn

buy twitter followers
uk escorts escort
liverpool escort
buy instagram followers
6x games unblocked fnaf unblocked games 76 unblocked games krunker.io slither unblocked io premium unblocked github.io unblocked games
Sunday, September 15, 2024
Sunday
15-Sep-2024 12-Rabi'al Awwal-1446
  • YouTube
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
HomeNewsجنت البقیع کی خستہ حالی کیخلاف راولپنڈی میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ...

جنت البقیع کی خستہ حالی کیخلاف راولپنڈی میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا احتجاج

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے اعلان کیمطابق 8شوال کو عالمگیریوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر راولپنڈی میںمرکزی ماتمی جلوس امامبارگاہ ناصر لعزا ء مری روڈسے نکالا گیا جس میں ہزاروںسوگواروں نے شرکت کرکے جنت البقیع کی خستہ حالی کیخلاف زبردست احتجاج کیا جبکہ ماتمی حلقوں نے ماتمداری و نوحہ خوانی کرکے رسول ؐ خدا کو اُن کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ زہرا ؑ،آئمۃ البقیع،ازواجِ مطہرات ؓ اور صحابہ کبار ؓ کے مزارات کے انہدام پر پرُسہ پیش کیا۔8شوال کے فقید المثال جلوس راولپنڈی میں عاشورہ محرم کا سماں پیدا کردیا۔احتجاجی ماتمی جلوس کی قیادت ٹی این ایف جے یوم انہدام جنت البقیع کے کنوینر الحاج غلام مرتضیٰ چوہان، آغا سید محمد مرتضیٰ موسوی ایڈووکیٹ، آغا سید علی روح العباس موسوی ایڈووکیٹ ، علمائے کرام ، ذاکرین عظام ،ٹی این ایف جے کے مرکزی اور ذیلی شعبہ جات کے عہدیداران،صوبائی ،ریجنل اور ضلعی عمائدین کے علاوہ مذہبی تنظیموں کے رہنما ئوں، سالاروں نے کی ۔شرکائے جلوس نے مزارات کی تاراجی کے خلاف اور انکی ازسرنوتعمیرکیلئے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے جبکہ مختار جنریشن کے سینکڑوں کمسن کارکن اور ابراہیم اسکائوٹس کے جوانوںنے جنت البقیع کی شبیہ بینرز اور کتبے اٹھائے ہوئے تھے جن پر جنت البقیع کی تعمیر سے متعلق نعرے درج تھے۔۔کمیٹی چوک میں علامہ سید قمر حیدر زیدی نے قائد ملت ِ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا پیغام پیش کیا ۔آقای موسوی نے اپنے پیغام باورکرایاکہ مزارات مقدسہ کی توہین کیخلاف شیعہ سنی ہمیشہ ہم قدم رہے اور رہیں گے ۔

، قبل ازیں امامبارگاہ ناصر العزا میں مجلس سے مولاناعمران عباس قمی ، ذاکرضیغم عباس شاہ ، ذاکرعلی نقی کنگ ، علامہ سیدوقارنقوی ، ڈاکٹرسرفرازکربلائی ، ذاکرحسن رضاکیانی ، شیخ عقیل عباس ، قاضی وفاعباس اور دیگر ذاکرین نے بھی خطاب کیا ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments